مام عاشقانِ رضا کو (ماہِ رضا) ماہِ صفر کا چاند مبارک ہو
چاند دیکھ کر (یعنی چاند ہوجانے پر ) سورۃ ملک کو پڑھاجائے تو مہینے کے 30 دنوں تک وہ سختیوں سے محفوظ رہے گا ان شاءاللہ عزوجل,,
اس لئے کہ یہ 30 آیتیں ہیں اور 30 دن کے لئے کافی ہیں,,
الله پاک آپ پر آپ کے والدین اور تمام گھر والوں پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیے ۔
اللہ پاک میری، آپ کی اور ہمارے والدین کی بے حساب مغفرت فرمائے ۔ آمین
0 Comments