🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
👈🏻آج کـی حدیث
✍🏻ترمذی وبیہقی نے ابوہریرہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت کی کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا: ’’تم میں اچھا وہ شخص ہے جس سے بھلائی کی امید ہو اور جس کی شرارت سے امن ہو اور تم میں برا وہ شخص ہے جس سے بھلائی کی اُمید نہ ہو اور جس کی شرارت سے امن نہ ہو۔
(’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب البر والصلۃ ، باب: ۷۶ ، الحدیث: ۲۲۷۰ ، ج ۴ ،ص ۱۱۶۔)
❍°•┈┈•⇓❤❃❤⇓•┈┈•°❍
💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🧡
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣


0 Comments