🌴🕋🕌السَــــلاَمُ عَلَيــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ🌴🕋🕌
🌵🌿 صبح بخیر 🌿🌵
سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کر دیتی ہیں, بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ھے.
خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔الله تعالی آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے. یا الله ہماری موت آسانی والی کرنا کہ سر سجدے میں ہو اور جان نکل جائے،جمعہ کا دن ہو، مکہ مدینہ کا شہر ہو، کفن زمزم میں تر ہو، قبر جنت البقیح میں ہو، جب دفنانے جائے تو قبر پھولوں سے بھری ھو، قبر بند ہو تو جنت کی روشنی ہو۔یاالله تو ہمیں ایسا بنا دے۔ کہ دعا ہمارے حق میں قبول ہو جائے، تیرے پسندیدہ بندوں میں ہمارا شمار ہو جائے🌵🌿 اے میرے مالک، اے الله! تو ہمیں تنہا اور اکیلا مت چھوڑنا اور بیشک توسب وارثوں سے بڑھ کر وارث ھے.ھمیں لوگوں کے لۓ آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمانا۔
🌵🌿آمیـــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــن یاربّ العالمین🌿🌵
0 Comments