🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
👈🏻آج کـی حدیث
✍🏻بیہقی نے انس رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت کی، کہ رسول ﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا: ’’جو میری اُمت میں کسی کی حاجت پوری کردے جس سے مقصود اس کو خوش کرنا ہے، اس نے مجھے خوش کیا اور جس نے مجھے خوش کیا، اس نے ﷲ (عزوجل) کو خوش کیا اور جس نے ﷲ (عزوجل) کو خوش کیا ﷲ (عزوجل) اسے جنت میں داخل فرمائے گا۔
(’’ شعب الإیمان ،باب في التعاون علی البر والتقوی ، الحدیث: ۷۶۵۳ ،ج ۶ ،ص ۱۱۵۔)
❍°•┈┈•⇓❤❃❤⇓•┈┈•°❍
💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🧡
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣

0 Comments